ایکسپورٹ انکوائری
ایکسپورٹ کوٹیشن حاصل کریں
جنس، گریڈ، مقدار، ڈلیوری بندرگاہ اور انکوٹرم بتا دیں۔ آپ کو فوراً ریفرنس نمبر کے ساتھ تصدیقی پیغام ملے گا اور ایک کاروباری دن میں باقاعدہ کوٹیشن بھیج دی جائے گی۔
ہم جن انکوٹرمز پر کام کرتے ہیں
اپنے خریداری دفتر کے مطابق شرط منتخب کریں، ہم اسی حساب سے ریٹ دیں گے۔
FOB — Free On Board (Karachi / Port Qasim)
CFR — Cost & Freight to your port
CIF — Cost, Insurance & Freight
EXW — Ex Works, Kunri warehouse
FCA — Free Carrier, Karachi
DAP — Delivered At Place
مکمل ایکسپورٹ تفصیل، اسناد اور دستاویزات انگریزی سائٹ پر موجود ہیں۔